پيکٹا آٹھويں کلاس رزلٹ جاری 2026 کيسے چيک کریں
پنجاب ایجوکیشن کرِیکولم، ٹریننگ اور اسیسمنٹ اتھارٹی پيکٹا آٹھويں کلاس رزلٹ کی جانب سے پنجاب بھر میں آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جلد جاری کیے جا رہے ہیں۔ وہ تمام طلبہ جنہوں نے مارچ 2026 میں ہونے والے امتحانات میں حصہ لیا، اب اپنے نتائج کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ … Read more